راس الخیمہ کے حکمران نے جبل جیس چوٹی سیاحوں کیلئے کھول دی

راس الخیمہ کے حکمران نے جبل جیس چوٹی سیاحوں کیلئے کھول دی
راس الخیمہ، 9 فروری، 2020 (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر القاسمی نے کہا ہے کہ سیاحت کا شعبہ راس الخیمہ کے ترقیاتی عمل کی مضبوط بنیادوں میں سے ایک بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت نے راس الخیمہ کی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ راس ا...