عرب امارات کے مرکزی بنک کا صارفین تحفظ کیلئے نیا فریم ورک بنانے کا اعلان

عرب امارات کے مرکزی بنک کا صارفین تحفظ کیلئے نیا فریم ورک بنانے کا اعلان
ابوظہبی ، 10 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک ، سی بی یو اے ای کی طرف سے پیر کو کیئے گئے اعلان کے مطابق بنک کے مینڈیٹ کے مطابق صارفین کے تحفظ کیلئے نیا فریم ورک مرتب کیا جائے گا – بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام وفاقی قانونی حکمنامہ نمبر 14 مجریہ 2018 کے مطابق کیا گیا ہ...