امارات میں چلی کے خشک میوہ جات کی درآمد 75 فیصد بڑھ کر 8ء43 ملین ڈالر ہوگئیں

امارات میں چلی کے خشک میوہ جات کی درآمد 75 فیصد بڑھ کر 8ء43 ملین ڈالر ہوگئیں
دبئی ، 10 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ چلی کے خشک میوجات کی متحدہ عرب امارات میں پسندیدگی بڑھ گئی ، 2019 کے جنوری تا ستمبر کے عرصہ میں اس ملک سے عرب امارات میں 8ء43 ملین ڈالر کے خشک میوہ جات آئے جوکہ 2018 کے اسی عرصہ میں درآمد ہونے والے 25 ملین ڈالر سے 75 فیصد زائد ہیں – چلی کے تجارتی کمیشن کی حالیہ تحقیق ...