متحدہ عرب امارات بھارتیوں کیلئے پسندیدہ ترین مقام بن گیا
نئی دہلی، 10 فروری، 2020 (وام) ۔۔ بھارتی ایوان زیریں لوگ سبھا کے بجٹ اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم بھارتیوں کی 65 فیصد تعداد خلیج تعاون کونسل، جی سی سی کے چھ ملکوں میں آباد ہے۔ جی سی سی کی ان چھ ریاستوں میں متحدہ عرب امارات میں بھارتیوں کی سب سے بڑی تعداد موجود ہے۔ بھارتیوں کی دوسرے نمبر ...