گروپ 42کی کورونا وائرس پر کنٹرول کیلئے سپرکمپیوٹر کی مفت سہولت دینے کی پیشکش

گروپ 42کی کورونا وائرس پر کنٹرول کیلئے سپرکمپیوٹر کی مفت سہولت دینے کی پیشکش
ابوظبی، 11 فروری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں واقع مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی گروپ 42 نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2019-nCoVوباء کے کسی بھی پہلو پر کام کرنے والے سائنسی محققین کو مفت اعلی تھروپپ کمپیوٹیشنل اور مصنوعی ذہانت کی خدمات پیش کرنے کیلئے تیار ہے۔ جی 42 کے سی ای او پینگ ژاؤ نے کہا...