متحدہ عرب امارات جدت میں عالمی تجربات سے سیکھنے کا خواہاں ہے: سلطان المنصوری

ابوظبی، 12 فروری، 2020 (وام) ۔۔ وزیر اقتصادیات سلطان بن سعید المنصوری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات جدت، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی قومی حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کی کوششوں میں مختلف شعبوں میں بہترین بین الاقوامی تجربات سے استفادے کا خواہاں ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ...