متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے دو مریض صحت یاب ہوگئے
ابوظبی، 14 فروری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ایک اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے دو مزید مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ کورونا وائرس کے آٹھ کیسوں میں سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ گذشتہ ہفتے وزارت نے اعلان کیا تھا کہ چین کی...