UNCTAD ورلڈ انوسٹمنٹ فورم کا اجلاس ابوظبی میں ہوگا

ابوظبی، 15 فروری، 2020 (وام) ۔۔ UNCTAD ورلڈ انوسٹمنٹ فورم اور ایشین ای کامرس ویک 2020 کے اجلاس 6 سے 10 دسمبر 2020 کو ابوظبی میں ہوں گے۔ فورم کا مشن پائیدار ترقی کے لئے سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے ساتھ بین الاقوامی سرمایہ کاری کی صف بندی کرنا ہے۔ یہ فورم اعلی ...