امارات کے محمد خمیس خلف ٹوکیو2020 میں گولڈ میڈل کی جنگ میں عمرکو آڑے نہیں آنے دیں گے

دبئی ، 15 فروری، 2020 (وام) ۔۔ طاقت اور حوصلہ وہ خصوصیات ہیں جو عرب امارات کے پیرا پاور لفٹر محمد خمیس خلف کی پہچان ہیں۔طاقتور پاور لفٹرشاید اپنے کیریئر کے اختتام کی منزل پر ہیں، لیکن ان کا حوصلہ اور جیت کی بھوک ابھی ختم نہیں ہوئی۔ رواں ماہ کے آخر میں 51 سال کی عمر کو پہنچنے والے خلف کا کہنا ہے کہ ا...