سعودی نوجوان ایکسپو2020 دبئی میں رضاکارانہ خدامت سرانجام دیں گے

سعودی نوجوان ایکسپو2020 دبئی میں رضاکارانہ خدامت سرانجام دیں گے
ابوظہبی ، 16 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی میں امارات فاؤنڈیشن اور سعودی عرب پویلین کے درمیان متحدہ عرب امارات میں مقیم سعودی نوجوانوں کے رضاکارانہ کردار کے لئے مربوط پروگرام شروع کرنے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔اس پروگرام کے تحت رضاکاروں کو ایکسپو 2020 دبئی میں شرکت کے ...