عرب امارات کی اسلامی معیشت میں 85 ارب درہم کی سرمایہ کاری کے مواقع

دبئی ، 16 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ امارات اتھارٹی برائے سٹینڈرائزیشن اینڈ میٹرولوجی ، ای ایس ایم اے کے ڈی جی عبداللہ المعینی نے بتایا ہے کہ مشروبات اور کھانے کی اشیاء میں اسلامی اخراجات 6ء1 فیصد بڑھے ہیں اور آئیندہ تین برس میں ان کا حجم مزید بڑھ کر 1ء9 ٹریلین ڈالر ہوجائے گا جوکہ حلال خوراک کے عالمی برا...