محمد بن زاید اور ورلڈ بنک کے صدر کا مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال

محمد بن زاید اور ورلڈ بنک کے صدر کا مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 16 فروری، 2020 (وام) ۔۔ ابو ظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے ملاقات کی۔ ڈیوڈ مالپاس دبئی میں 16 اور 17 فروری کو دبئی میں ہونے والے گلوبل ویمن فورم، جی ڈبلیو ایف ڈی 2020 میں شرکت کے لئے مت...