FNCکی مالی، اقتصادی، صنعتی امور کمیٹی کے چیئرمین سے جرمن وفد کی ملاقات

دبئی، 17 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ فیڈرل نیشنل کونسل، ایف این سی کی مالی، اقتصادی اور صنعتی امور کمیٹی کے چیئرمین سعید رشید العابدی سے جرمن بنڈسٹیگ کی سیاحت سے متعلق کمیٹی کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ دبئی میں ایف این سی جنرل سیکریٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں بال...