مشرق وسطی کی خواتین کا فورم ابوظہبی میں ہوگا

ابوظہبی ، 18 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ اہم سماجی و معاشی امور میں صنفی تناظر کے ممتاز عالمی فورم ، دی ویمنز فورم فار دی اکانومی اینڈ سوسائٹی نے ویمنز فورم مڈل ایسٹ کا 7 اور 8 مارچ 2020 کو لوور ابوظہبی اور سوربون ابوظہبی میں انعقاد کرنے کا اعلان کردیا –
یہ فورم جنرل ویمن یونین کی چیئرویمن ، زچہ و بچہ کی...