ذکی نسیبہ سے جرمن پارلیمانی وفد کی ملاقات

ذکی نسیبہ سے جرمن پارلیمانی وفد کی ملاقات
ابوظبی، 18 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ وزیر مملکت ذکی انور نسیبہ سے جرمن پارلیمنٹ بنڈسٹیگ کی سیاحت سے متعلق کمیٹی کے چیئرمین سبسطین منزینمیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت میں ہونے والی ملاقات میں معاون امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون برائے ثقافتی امور عمر سیف غوبا...