غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 5 فیصد اضافے سے 381 ارب درہم ہوگئے
ابوظبی، 18 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے پاس غیر ملکی کرنسی کے مجموعی اثاثے گزشتہ سال کے 363.27 ارب درہم سے 5 فیصد بڑھ کر2019 کے آخر تک 381 ارب درہم ہوگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے سنٹرل بینک کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے آخر تک یہ رقم اماراتی بینکوں کے پاس رکھے گئے مجموعی...