FANR براکہ جوہری پلانٹ کے یونٹ ون کےکمیشننگ مرحلے کی نگرانی کریگی

FANR براکہ جوہری پلانٹ کے یونٹ ون کےکمیشننگ مرحلے کی نگرانی کریگی
ابوظبی، 19 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ فیڈرل اتھارٹی فار نیوکلیئر ریگولیشن، ایف اے این آر نے براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ ون میں آپریٹنگ لائسنس کے حصول اور ایندھن کی لوڈنگ شروع کرنے سے متعلق نواح کے اعلان کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ کمیشننگ اور آپریٹنگ مرحلہ کیا ہوگا۔ ایف...