برکہ جوہری توانائی پلانٹ کے یونٹ 1 میں ایندھن بھرنے کا عمل شروع
الظفرۃ ، 19 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ نواہ انرجی کمپنی نے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کے یونٹ ون میں ایٹمی ایندھن کی پہلی اسمبلیز کو لوڈ کرنے کا عمل شروع کردیا جوکہ محفوظ انداز میں صاف ذرائع سے بجلی پیداوار کے بتدریج عمل کو شروع کرنے کے آپریشنز کا پہلا اقدام ہے – یہ پیشرفت ایٹمی ریگولیشن کیلئے وفاقی اتھا...