عبداللہ بن زاید کی زیرصدارت گولڈن جوبلی کمیٹی کاپہلااجلاس
دبئی، 19 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی گولڈن جوبلی کمیٹی کا پہلا اجلاس خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کی زیر صدارت دبئی میں ایکسپو 2020 کے صدر دفتر میں ہوا۔ اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ منانے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیاگی...