متحدہ عرب امارات۔روس بزنس فورم کا سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے پر غور

متحدہ عرب امارات۔روس بزنس فورم کا سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے پر غور
شارجہ، 19 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات۔روس بزنس فورم کا اجلاس شارجہ اقتصادی ترقی کے محکمے، ایس ای ڈی ڈی کے زیر اہتمام وزارت توانائی و صنعت کے تعاون سے شارجہ میں ہوا۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانے کے طریقوں اور اس سے فائدہ اٹھانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد ...