محمد بن راشد کا پانچ عرب ہوپ میکرز کیلئے پانچ ملین درہم کا انعام
دبئی، 20 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے فلاحی کام کرنے والے پانچ عرب ہوپ میکرز کیلئے پانچ ملین درہم کےانعام کا علان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے احمد الفلاسی بھی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پانچ عرب ہوپ میکرز ...