عرب امارات ، یونیسکو کی عالمی اینٹی ڈوپنگ کوششوں کا سربراہ بن گیا

عرب امارات ، یونیسکو کی عالمی اینٹی ڈوپنگ کوششوں کا سربراہ بن گیا
پیرس ، 21 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی امیدوار ڈاکٹر ریما الحوسنی کو کھیلوں میں ڈوپنگ کے خاتمے سے متعلق یونیسکو کے فنڈ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ۔ وہ اس فنڈ کے 2008 سے قیام کے بعد سے اس کی سربراہ منتخب ہونے والی پہلی خاتون بھی بن گئی ہیں – وزیر ثقافت اور تعلیم ، سائنس و ثقافت کے قومی کم...