ایف ٹی اے کی واٹرپائپ تمباکو، برقی سگریٹ پلگز کی درآمد پر پابندی کیلئے تیاریاں مکمل

ایف ٹی اے کی واٹرپائپ تمباکو، برقی سگریٹ پلگز کی درآمد پر پابندی کیلئے تیاریاں مکمل
دبئی، 22 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے کسی بھی قسم کے واٹرپائپ تمباکو اور برقی سگریٹ پلگز کی درآمد پر یکم مارچ سے عائد پابندی پر عمل درآمد کیلئے تیاریاں تیز کردی ہیں۔ یہ پابندی "Marking Tobacco and Tobacco Products Scheme" کا دوسرا مرحلہ ہے جس کا مقصد ٹیکس چوری کی روک تھام اور صارفین ک...