متحدہ عرب امارات بچوں کی دیکھ بھال اور ترقی کیلئے رول ماڈل ہے: شیخہ فاطمہ بنت مبارک

متحدہ عرب امارات بچوں کی دیکھ بھال اور ترقی کیلئے رول ماڈل ہے: شیخہ فاطمہ بنت مبارک
ابوظبی، 22 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین (جی ڈبلیو یو) کی چیئر وومن، زچہ و بچہ کی سپریم کونسل کی صدر اور فیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (ایف ڈی ایف) کی سپریم چیئر وومن شیخہ فاطمہ بنت مبارک نے کہا ہے کہ بچوں کی دیکھ بھال اور ترقی کو صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان، نائب صدر، وزیر اعظم اور د...