ENAS بین الاقوامی حلال ایکریڈیشن فورم کی انتظامی کمیٹی کا نائب صدر منتخب

ENAS بین الاقوامی حلال ایکریڈیشن فورم کی انتظامی کمیٹی کا نائب صدر منتخب
دبئی، 23 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ امارات نیشنل ایکریڈیٹیشن سسٹم، ENAS کو 37 رکنی بین الاقوامی حلال ایکریڈیشن فورم، IHAF میں کثیر الجہت تشخیص کی انتظامی کمیٹی کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ کثیر الجہت تشخیص کی انتظامی کمیٹی حلال ایکریڈیشن کے اداروں کے لئے بین الاقوامی تشخیصی نظام کے طریقہ کار پر عمل در...