امارات نے کورونا وائرس خدشات کے پیش نظر ایران ، تھائی لینڈ کیلئے سفر روک دیا

امارات نے کورونا وائرس خدشات کے پیش نظر ایران ، تھائی لینڈ کیلئے سفر روک دیا
ابوظہبی ، 24 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ وزارت امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے ایران اور تھائی لینڈ میں کورونا وائرس ، کووڈ -19 کے نئے کیسز کی تشخیص کے بعد ان ممالک کیلئے سفر کی پابندی سے متعلق پیر کو بیان جاری کیا ہے – بیان میں کہا گیا ہے کہ ، نیو کورونا وائرس ، کووڈ – 19 کی روک تھام کیلئے جاری کوششوں...