مبادلہ کا فرانسیسی قومی سرمایہ کاری بینک کیساتھ ایک ارب ڈالر کے فنڈ کی تشکیل کا معاہدہ
ابوظبی، 24 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی مبادلہ انوسٹمنٹ کمپنی نے فرانسیسی قومی سرمایہ کاری بینک Bpifrance کے ساتھ ایک ارب ڈالر کے LAC I Fund میں شمولیت کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مبادلہ نے یہ اعلان فرانس کے وزیر معیشت و خزانہ برونو لی مائر کے متحدہ عرب امارات...