عرب امارات نے کووڈ ۔ 19 کے پیش نظر ایران کیلئے تمام پروازیں روک دیں

عرب امارات نے کووڈ ۔ 19 کے پیش نظر ایران کیلئے تمام پروازیں روک دیں
ابوظہبی ، 25 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایران سے آنے اور جانے والی تمام پروازوں کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا – جی سی اے اے کے مطابق ایران آنے جانے والی مسافر اور کارگو پروازوں کی معطلی ایک ہفتے تک برقرار رہے گی اور اس عرصہ میں توسیع بھی کی جاسک...