اماراتی نوجوانوں نے بغیر پائلٹ نظاموں بھرپورصلاحیتوں کااظہار کیا: ترجمان نمائش

اماراتی نوجوانوں نے بغیر پائلٹ نظاموں بھرپورصلاحیتوں کااظہار کیا: ترجمان نمائش
ابوظبی، 25 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے نوجوانوں نے ابوظبی میں ہونے والی عالمی نمائش میں بغیر پائلٹ نظاموں اور متعلقہ شعبوں میں گہری دلچسپی اور صلاحیتوں کا ثبوت دیا ہے۔ بغیر پائلٹ سسٹمز کی نمائش اور کانفرنس، UMEX اور SimTEX کے سرکاری ترجمان اسٹاف بری...