محمد بن زاید کی افغان صدر کو دوسری بار منتخب ہونے پر مبارکباد

محمد بن زاید کی افغان صدر کو دوسری بار منتخب ہونے پر مبارکباد
ابوظہبی ، 25 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان نے اسلامی جمہوریہ افغانستان کے صدارتی الیکشن میں دوبارہ کامیابی پر ڈاکٹر محمد اشرف غنی کو مبارکباد دی ہے – عزت مآب شیخ محمد نے آج افغان صدر کو ٹیلیفون میں ا...