تنزانیہ کے پارلیمانی وفد نے مقامی اور عالمی امور میں ایف این سی کے کردار کو سراہا
ابوظبی، 25 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ تنزانیہ کے ایوان نمائندگان کی ڈپٹی اسپیکر میگنی حسن جمعہ نے فیڈرل نیشنل کونسل، ایف این سی کے مقامی اور بین الاقوامی کردار کی تعریف کی ہے۔ تنزانیہ کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ فیڈرل نیشنل کونسل کے ہیڈکوارٹرکے سرکاری دورے کے دوران انہوں نے ایف این سی میں خواتین کی نمائندگ...