تیل مصنوعات کے ذخائر میں اضافہ ، تمام درجوں میں رکارڈ مقدار ہوگئی

تیل مصنوعات کے ذخائر میں اضافہ ، تمام درجوں میں رکارڈ مقدار ہوگئی
فجیرہ ، 26 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے بنکر ٹریڈنگ ھب میں تیل مصنوعات کی انوینٹریز نے رواں ہفتے نیا رکارڈ قائم کردیا جوکہ لائٹ ، مڈل اور ہیوی ڈسٹیلیٹس میں اضافے کی وجہ سے بنا ۔ یہ بات ایس اینڈ پی گلوبل پلاتس کو خصوصی فراہم کردہ ڈیٹا میں بتائی گئی – فجیرہ آئل انڈسٹری زون کی طر...