عرب امارات کی عرب وزراء صحت کونسل کے ایگزیکٹو آفس اجلاس میں شرکت

عرب امارات کی عرب وزراء صحت کونسل کے ایگزیکٹو آفس اجلاس میں شرکت
قاہرہ ، 26 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے عرب وزراء صحت کی کونسل کے ایگزیکٹو آفس اجلاس میں شرکت کی جو کہ قاہرہ میں عرب لیگ کے جنرل سیکریٹریٹ میں ہوا – عرب امارات میں صحت مراکز کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری ڈاکٹر حسین عبدالرحمن نے اس اجلاس میں اپنے ملک کی نمائیندگی کی جبکہ اجلاس کی صدارت مصر کی ...