راس الخیمہ میں 2019 کے دوران سیاحوں کی تعداد میں 4 فیصد اضافہ ہوا
![راس الخیمہ میں 2019 کے دوران سیاحوں کی تعداد میں 4 فیصد اضافہ ہوا](https://wam.ae/assets/images/default-sm.jpg)
راس الخیمہ، 27 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ راس الخیمہ ٹورزم ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق راس الخیمہ میں 2019 کے دوران سیاحوں کی تعداد 4 فیصد اضافے کے ساتھ 1.12 ملین ہوگئی۔ دستیاب کمروں سے حاصل ہونے والی آمدنی زبردست اضافے کے ساتھ 114.90 ڈالر تک پہنچ گئی جو امارت میں کمروں کی بکن...