شیخ زاید گرینڈ مسجد میں 2019 کے دوران 66 لاکھ عبادت گزاروں ، سیاحوں کی آمد
ابوظہبی ، 29 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ گزشتہ برس ، سال رواداری کے موقع پر شیخ زاید گرینڈ مسجد کو دیکھنے کیلئے 66 لاکھ عبادت گزار ، سیاح اور مقامی افراد آئے – شیخ زاید گرینڈ مسجد کے مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2019 میں اس عظیم الشان مسجد میں آنے والے کل افراد کی تعداد 66 لاکھ 56 ہزار 818 رہ...