متحدہ عرب امارات کا جی ڈی پی2020 میں1.501 ٹریلین درہم تک بڑھنے کا امکان ہے
ابوظبی، 3 مارچ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی مجموعی مقامی پیداوار، جی ڈی پی متوقع قیمتوں میں 2020 میں1.501 ٹریلین درہم تک بڑھنے کا امکان ہے۔ قومی معیشت پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس، VAT کے اثرات کے بارے میں فیڈرل نیشنل کونسل، ایف این سی کے ایک رکن کے سوال کے جواب میں مالی امور کے وزیر مملکت اور فیڈرل ٹیک...