عرب امارات کی یمن کے ساحلی علاقوں میں 20 ہزار افراد کو خوراک فراہمی

عرب امارات کی یمن کے ساحلی علاقوں میں 20 ہزار افراد کو خوراک فراہمی
حدیدہ ، 4 مارچ ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اپنے انسانی ہمدردی کے ادارے امارات ہلال احمر کی وساطت سے فروری 2020 کے دوران یمن میں بحیرہ احمر کیے ساحلی علاقے میں 120 ٹن وزنی خوراک پر مبنی 5562 جامع فوڈ پارسلز تقسیم کیئے جس سے 20 ہزار افراد مستفیض ہوئے – امداد فراہمی کا یہ عمل بحیرہ احمر کے ساحل...