امریکہ کا یونیسکو سے انخلاکثیرجہتی کیلئے نقصان تھا:سابق ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
شارجہ، 4 مارچ، 2020 (وام) ۔۔ 2009 سے 2017 تک یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل رہنے والی بلغاریہ کی سیاست دان ارینا جارجیوا بوکووا نے کہا ہے کہ انھوں نے کئی اپنے دور میں کئی چیلنجوں کے ساتھ نئی جنگوں کے محاذ پر ثقافت اور شناخت کے ساتھ پرتشدد انتہا پسندی کا عروج دیکھا۔ شارجہ میں نویں بین الاقوامی حکومتی رابطو...