ہائی اسکول سے فارغ التحصیل طلباء قومی خدمت پروگرام میں داخلہ لیں: جنرل کمانڈ
ابوظبی، 4 مارچ، 2020 (وام) ۔۔ نیشنل اینڈ ریزرو سروس اتھارٹی کی نمائندگی میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کی جنرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2020-2019 میں فارغ التحصیل ہونے والے تمام ہائی اسکول کے طلباء قومی خدمت پروگرام میں داخلہ لیں۔ جنرل کمانڈ نے طلبہ کو ملک بھر میں بھرتی مراکز کا دورہ ...