جی سی اے اے نے مصر سے آمد روکے جانے کی تردید کردی
ابوظہبی ، 5 مارچ ، 2020 (وام) ۔۔ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ، جی سی اے اے نے مصر سے آمد پر پابندی لگ جانے سے متعلق سوشل میڈیا کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے انہیں گمراہ کن اور جھوٹ قرار دیدیا ہے – جی سی اے اے نے عوام کو تلقین کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا میں افواہیں پھیلانے سے گریز کریں ، ایوی ایشن سے متعل...