خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں معذور افراد کو ترجیح دی جاتی ہے: عبید الزابی
جنیوا، 8 مارچ، 2020 (وام) ۔ جنیوا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں متحدہ عرب امارات کے مستقل نمائندے عبید سالم الزابی نے کہا ہےکہ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں بین الاقوامی معاہدوں کے فریم ورک میں دئیے گئے معیار کے مطابق معذور افراد کو ترجیح دی جاتی ہے۔ یہ معیار معذور افراد کے ا...