عرب امارات اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں شروع

عرب امارات اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں شروع
ابوظہبی ، 10 مارچ ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں " نیٹیو فیوری 20 " ابوظہبی میں شروع ہوگئیں جس میں دونوں ممالک فورسز شرکت کررہی ہیں – ان مشترکا مشقوں کا انعقاد دونوں دوست ممالک کے درمیان فوجی شعبے میں تعاون کے مشترکا اقدام اور فوجی مہارت کے تبادلے کے تحت کیا جارہا ہ...