عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 5 مریض صحتیاب
ابوظہبی ، 10 مارچ ، 2020 (وام) ۔۔ وزارت صحت و تحفظ نے کورونا وائرس کووڈ 19 کے مریضوں میں سے مزید پانچ کے مکمل صحتیاب ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد ملک میں اس مرض سے کل صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی – وزارت کی طرف سے آج جاری بیان کے مطابق نئے صحتیاب ہونے والوں میں تین اماراتی اور ...