فیفا نے ورلڈ کلب کپ کیلئے ریفریز کے ناموں کا اعلان کردیا
ابوظہبی ، 4 جنوری ، 2021 (وام) ۔۔ فیفا کے ریفریز کی کمیٹی نے فروری 2021 میں فیفا ورلڈ کلب کپ مقابلوں کے لئے ریفریز کے ناموں کا اعلان کردیا – اس حوالے سے آج جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی نے سات ریفریز اور 12 معاون ریفریز کا انتخاب کیا ہے جبکہ ان کے ساتھ سات ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز بھی چنے گئے ہیں ،...