ابوظبی نے مفت انسداد کرونا ویکسین دینے کی مہم شروع کردی

ابوظبی نے مفت انسداد کرونا ویکسین دینے کی مہم شروع کردی
ابوظبی، 4 جنوری، 2021 (وام) ۔۔ محکمہ صحت ابوظبی اور ابو ظبی پبلک ہیلتھ سنٹر کی نگرانی میں امارت میں انسداد کویڈ 19 ویکسی نیشن مہم شروع کی گئی ہے۔ "Choose to Vaccinate" مہم میں ہر ایک پر زور دیا گیا ہے کہ کویڈ 19 سے محفوظ رہنے کیلئے ویکسین لگائیں کیونکہ اکھٹے ہم محفوظ رہیں گے۔ متحدہ عرب امارات کے تما...