62سال تک ماہی گیری کرنے والے اماراتی شہری آخری سانس تک مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں

62سال تک ماہی گیری کرنے والے اماراتی شہری آخری سانس تک مچھلیاں پکڑنا چاہتے ہیں
بنسال عبدالقادر ابوظبی، 11 جنوری، 2021 (وام) ۔۔ 70 سالہ اماراتی ماہی گیر احمد محمد الحمادی کا کہنا ہے کہ وہ باسٹھ سالوں سے ماہی گیری کررہے ہیں اور ان تمام سالوں میں وہ کبھی سمندر سے نہیں اکتائے۔ انکاکہنا ہے کہ سمندر آپ کو ہر روز کچھ نیا سکھاتا ہے اس لئے وہ کبھی بھی سمندر میں جانا نہیں چھوڑنا چاہتے ہ...