شیخ زاید ورثہ میلہ میں متحدہ عرب امارات کی زرعی ترقی کی داستان بیان کی جاتی ہے

شیخ زاید ورثہ میلہ میں متحدہ عرب امارات کی زرعی ترقی کی داستان بیان کی جاتی ہے
ابوظہبی ، 21 جنوری ، 2021 (وام) ۔۔ شیخ زاید ورثہ میلہ میں آنے والے لوگوں کو متحدہ عرب امارات کی زرعی ترقی کی وہ داستان جاننے کا وہ نادر موقع ملتا ہے جسے بانی قائد مرحوم شیخ زاید بن سلطان النھیان کے ویژن پر استوار کیا گیا تاکہ صحرا کا ایک سرسبز نخلستان میں بدلا جاسکے – ابوظہبی ایگریکلچر اینڈ فوڈ اتھا...