ابوظہبی میں آنے والے ٹرک ڈرائیورز سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری
ابوظہبی ، 25 جنوری ، 2021 (وام) ۔۔ ابوظہبی کی ایمرجنسی ، کرائسز اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی کمیٹی نے امارات میں ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے داخلے سے متعلق ضابطہ کار کو اپ ڈیٹ کردیا ہے ، اس کا اطلاق پیر یکم فروری 2021 سے ہوگا – یہ اقدام کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے احتیاطی اقدامات کا تسلسل ...