وزارتی ترقیاتی کونسل میں سروس سنٹرز کو50فیصدکم کرنے پر غور

وزارتی ترقیاتی کونسل میں سروس سنٹرز کو50فیصدکم کرنے پر غور
ابوظبی،31 جنوری، 2021 (وام) ۔۔ وزارتی ترقیاتی کونسل (ایم ڈی سی) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت عوامی صحت کو انتہائی اہمیت دیتی ہے اور صحت مند خاندان کے لئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے۔ نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر شیخ منصور بن زاید آل نھیان کی زیرصدارت ابو ظبی کے قص...