انتونیو گتریس اورمراکشی فرانسیسی سماجی کارکن لطیفہ کیلئے زایدایوارڈ کا اعلان

انتونیو گتریس اورمراکشی فرانسیسی سماجی کارکن لطیفہ کیلئے زایدایوارڈ کا اعلان
ابوظبی، 3 فروری، 2021 (وام) ۔۔ زاید ایوارڈ برائے انسانی برادری نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس اور مراکشی فرانسیسی سماجی کارکن لطیفہ ابن زیتین کے لئے 2021 کے ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ ابوظبی میں بانی کی یادگار کے گرد منعقد ہ زاید ایوارڈ برائے انسانی برادری (زیڈ اے ایچ ایف)...